Site icon Daily Chitral

جے ٹی آئی کانفرنس ٹاون ہال میں منعقد ہوا۔۔

چترال (نمائندہ ) مورخہ 12اکتوبر بروز بدھ ٹا ون ہال چترال میںجمعیت طلباء اسلام کانفرنس منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے شروغ ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈسٹرکٹ نائب ناظم مولانا عبد الشکور کر رہے تھے۔ تحصیل ناظم مولانا الیاس بھی اجلاس میں شامل تھا۔ اجلاس میں جمعیت طلباء اسلامکی ذمہ داریوں کے حوالے سے مولانا عبد الشکور نے سیر حاصل گفتگو کی۔ اور اتوار کے روز پولو گراؤنڈ میں جلسہ عام کے سلسلے میں جمعیت طلباء اسلام کی کارکنوںکو مینئجمنٹ کے حوالے سے بھر پور تیاریاں کرنے کی ہدایات دے دی۔

Exit mobile version