Site icon Daily Chitral

خیبرپختونخوا حکومت کا 2005 کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں 200 کنٹینرسکول قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔( نیوزملت ) خیبرپختونخوا حکومت نے2005 کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں 200 کنٹینرسکول قائم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ ان سکولوں کے قیام کے لئے تین ارب روپے مختص کئے گئے ہیں،واضع رہے2005 کے زلزلے سے ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، ہزارہ ، کوہستان ، بٹگرام ، اور شانگلہ کے اضلاع میں تین ہزار سے زائد سکول تباہ ہوئے تھے۔

Exit mobile version