Breaking News

دادبیداد۔۔محاذارائی اور اعتمادسازی۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

قوموں کی زند گی پر کسی کنبے، گھرانے اور خاندان کے دو اصول اثرانداز ہوتے ہیں اگر محاذارائی کااصول اپنایا گیا تو تباہی اور بربادی آتی ہے اگر اعتماد سازی کا اصول اپنایاگیا تو ترقی، خو شحالی اور طاقت آتی ہے خاندان یا گھرانہ قومی عمارت کی پہلی اینٹ ہے انگریزی میں اس کو پہلا یونٹ کہا جاتا ہے شمالی …

Read More »

موضوع :چترال میں بھکاریوں کا راج……تحریر: شہاب ثنا

ہمارے چترال کے اندر 2012 کے بعد سے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں بھکاریوں نے آنا شروع کیا اور مسلسل تعداد بڑھتے ہوئے پورے چترال میں ہزاروں بھکاریوں نے ڈیرے ڈال لیے ہیں ۔میں سوشل میڈیا کے ذریعے چترال سے باہر کے لوگوں اور سیاح کو پیغام دینا چاہتی ہوں یہ لوگ ہرگز چترالی نہیں اس میں ایک بھی …

Read More »

آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کی جانب سے کالاش ویلی میں سکول سیفٹی ڈے کے سلسلے میں آگاہی پروگرام

بمبوریت (نمائندہ) آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان نے سکول سیفٹی ڈے کی مناسبت سے گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول بمبوریت میں اگاہی پروگرام کا انعقاد کیا جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور سکول کے بچوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ پروگرام میں سکول کے بچوں نے نعت مقبول کے علاوہ سکول سیفٹی ڈے کی …

Read More »

گرم چشمہ کے واحد کھیل کے میدان کا مسئلہ حل نہ کرنے پر گرم چشمہ کے عوام احتجاجاً دھرنے دینے پر مجبور

گرم چشمہ (نمائندہ) بہت ساری کوششوں کے باوجود اور ایک سال سے زائد عرصے تک صرف تاریخ دینے پر اکتفا کرنے والی انتظامیہ اور قیادت سے تنگ آکر گرم چشمہ کے عوام نے ایل ڈی ایف کے زیر انتظام دھرنے کا آغاز کردیا ہے۔ مسئلے کو حل کرنے کے آج دوپہر ایک بجے تک کا الٹی میٹم دیا گیا تھا …

Read More »

پی پی پی ،پی ایم ایل این اور جے یو آئی نےمتفقہ طورپر حکومت کی طرف سےملاکنڈ ڈویژن خصوصا چترال میں ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے چترال کو پچاس سال مزید ٹیکس سے مثتثنی قرار دینے کا مطالبہ

چترال ( محکم الدین ) پاکستان پیپلز پارٹی ، پاکستان مسلم لیگ ، جمعت العلماء اسلام ،تجاریونین و ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نےمتفقہ طورپر حکومت کی طرف سےملاکنڈ ڈویژن خصوصا چترال میں ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے چترال کو پچاس سال مزید ٹیکس سے مثتثنی قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ہفتے کے روز چترال پریس کلب …

Read More »

ماں کادودھ ایک مکمل غذاہے اس لئے پیدائش سے لے کرچھ ماں کی عمرتک صرف اورصرف ماں کادودھ پلائیں

Read More »

آغاخان ایجنسی فارہبیٹاٹ(AKAH)کے زیراہتمام اے کے ای ایس سکول اویرک گرم چشمہ میں سکول سیفٹی ڈے کے حوالے خصوصی تقریب کاانعقاد

چترال(ڈیلی چترال نیوز)آغاخان ایجنسی فارہبیٹاٹ(AKAH)کے زیراہتمام اے کے ای ایس سکول اویرک گرم چشمہ میں سکول سیفٹی ڈے کے حوالے خصوصی تقریب کاانعقاد کیاگیا۔جن میں سکولوں کی عمارات کودرپیش مختلف قدرتی آفات کے بارے میں آگاہی تقاریرکے علاوہ اس موضوع پرآزمائش کے مقابلے اورقدرتی آفات سے بچنے کے لئے عملی مظاہرہ کئے گئے۔تقریب میں طلباء وطالبات سمیت مختلف مکتبہ فکر …

Read More »

موڈل اینڈ پوسٹر ایگزی بیشن کا انعقاد

رپورٹ : کریم اللہ ..گورنمنٹ ڈگری کالج بونی اپر چترال میں ایک روزہ موڈل اور پوسٹرز ایگزی بیشن کا انعقاد ہوا اس ایزی بیشن میں اپر چترال کے مختلف سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں سے بڑی تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ اس ایزی بیشن کا مقصد طلبہ و طالبات کی صحت مند ہم نصابی سرگرمیوں کی حوصلہ …

Read More »

گرم چشمہ گراؤنڈ کا مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں غیر معینہ مدت تک دھرنے کا فیصلہ

گرم چشمہ (نمائندہ) گزشتہ دہائی سے گرم چشمہ گراؤنڈ کو متنازعہ بنانے کی جتنی کوشش کی جارہی ہے اس سے عوام لوٹ کوہ تنگ آکراحتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں آج ایل ڈی ایف کے زیر انتظام گرم چشمہ ریور ان ہوٹل میں ایک ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں ایل ڈی ایف کے ذمہ داران، …

Read More »

ڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ ) سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر

چترال ( محکم الدین ) ڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا ۔ جس میں کنیڈا ، برطانیہ ، جاپان سمیت پوری دنیا کے غیرملکی …

Read More »