Breaking News

چترال میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری درجنوں گھر ہوٹل اور دکانیں سیلاب میں بہہ گئے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب چترال کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد سیلاب کا خوفناک سلسلہ دوبارہ شروع ہوکر چترال کے سب سے بڑے سیاحتی مقام بمبوریت وادی کے آدھے سے ذیادہ حصے کو ملیامیٹ کرکے رکھ دیا اور،18گھروں، پی ٹی ڈی سی ہوٹل سمیت درجن بھر نجی ہوٹلوں اور دکانوں کو بہا …

Read More »

فوکس چترال کی طرف سے چترال کے متاثرےں سےلاب کے لئے فضائی اور زمےنی رےلےف آپرےشن جاری

چترال( شہریار بیگ) فوکس ہیو منٹرئن اسسٹنس پاکستان ریجنل آفس چترال کی طرف سے چترال کے متاثریں سیلاب کے لئے فضائی اور زمینی ریلیف آپریشن جاری ہے۔ اب تک فوکس چترال نے سیلاب سے بے گھر ہونے والے575گھرانوں میں فوڈ آئیٹم اور نان فوڈ آئیٹم تقسیم کی جن میں 334گھرانوں کو مجموعی طور پر20400کلو گرام جبکہ زمینی راستوں سے 240متاثریں …

Read More »

مون سون بارشوں کے پہلے تجربے سے گذرنے والے ضلع چترال میں تباہ کن سیلابوں کا سلسلہ جاری ہے

چترال( بشیر حسین آزاد )۔گذشتہ 24گھنٹوں کے دورران اُجنو،کھوت،ایون سمیت کئی ایسے دیہات متاثر ہوئے جہاں پہلے سیلاب نہیں آیا تھا۔جمعہ کے روز چترال کے مختلف مقامات پر تازہ سیلاب آئے ۔ جس کے نتیجے میں 24 گھر اور ایک بڑا ایئریا سلائڈنگ اور سیلاب کی نذر ہو گیا ۔ بالائی علاقہ کھوت میں سلائڈنگ سے گاؤں میں 18گھر مکمل …

Read More »

مغرب پرستی (حصہ اول )۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

سنٹرل لندن کے مختلف شاپنگ مالز میں تھوڑی بہت شاپنگ اور لمبی آوارہ گردی کے بعد ہم حسبِ معمول دریائے ٹیمز کے لندن برج پر آگئے تھے یہاں پر حسبِ معمول دنیا بھر کے سیاحوں کا سیلاب آیا ہوا تھا دنیا جہاں کے سیاح جن میں نوجوانوں کی غالب اکثریت تھی نوجوان لڑکے لڑکیا ں مختلف نشوں میں دھت دنیا …

Read More »

 ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی۔۔ایم سرورصدیقی

جب بھی کسی قبرستان جانے کا اتفاق ہوا شدیدحیرت میں گم ہوگیا ہوں کہ مرنے کے بعد بھی سٹیٹس انسان کا پیچھا کرتا رہتاہے ۔۔۔۔امیری ،غریبی اور طبقاتی تضاد اس جگہ بھی نمایاں ہے جہاں مٹی میں مل کر سب مٹی ہو جاتے ہیں آخری مغل بادشاہ بہادرشاہ ظفر کمال کے شاعرتھے، ان کی شاعری غم ،یاسیت ،بے بسی، بے …

Read More »

تحریر: مسعود الرحمن عالمگیر عالم مستجاپندہ چترال۔

سیلاب محفوظ تھا میں ، پر میرا گھر سیلاب کی زد میں ہے۔ گھٹائیں کہہ رہی تھیں کہ سارا شہر سیلاب کی زد میں ہے۔ مکان و لامکان میں طے یہ فیصلے ہوئے۔ کہ اب کی بار بحرو بر سیلاب کی زد میں ہے۔ وہ کہ جو آشیانہ ہوا کرتا تھا سب پرندوں کا وہ اکلوتا شجر سیلاب کی زد …

Read More »

بالائی علاقہ کھوت میں سیلاب سے گاﺅں کی زمینات کا ایک بڑا حصہ دریا برد ،کالاش ویلی اشیاءخوردونوش کی انتہائی قلت

چترال( محکم الدین محکم)جمعہ کے روز چترال کے مختلف مقامات پر تازہ سیلاب آئے ۔ جس کے نتیجے میں تین گھر اور ایک بڑا ایئریا سلائڈنگ کی نظر ہو گیا ۔ بالائی علاقہ کھوت میں سیلاب سے گاﺅں کی زمینات کا ایک بڑا حصہ دریا برد ہو گیا ہے۔جبکہ قر یبی گاﺅں رباط جو کھوت کو لنک کرتا ہے ۔ …

Read More »

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبد الاکرم نے موری بالا کے متاثریں سیلاب میں امدادی سامان تقسیم کی

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبد الاکرم نے موری بالا کے متاثریں سیلاب میں امدادی سامان تقسیم کی ۔خیمے،سیلپنگ بیگ،اور کھانے پینے کی اشیاء پر مشتمل فوڈ،نان فوڈ آئٹم جنہیں ایک بین الاقوامی فلاحی تنظیم الخیر فاؤنڈیشن کی طرف سے فراہم کی گئی تھی سیلاب سے متاثرہ13خاندانوں میں تقسیم کی گئی ۔اس موقع پر اُنہوں نے متاثریں سیلاب سے …

Read More »

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اپریشن جاری

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)فلاح انسانیت پاکستان ملک بھر میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اپریشن جاری ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن رابطہ تنظیم کے صدر ابوبکر مدنی کا کہنا ہے ۔کہ فلاح انسانیت کی جانب سے سیلاب متاثرہ علاقوں ملتان ، لیہ ،علی پور ،کوٹ مٹھن ، مظفر گڑھ ،جام پور اور روجھان میں …

Read More »

تصویر سے متعلق کچھ الفاظ

Read More »