Breaking News

کیا کریں؟….ڈاکٹر شاکرہ نندنی

لوگ ہیں سب حیران، کیا کریں؟ گم صم ہیں بھگوان، کیا کریں؟ چاروں جانب لڑائی ہے جاری سج گیا جنگ کا میدان، کیا کریں؟ روشنی کو اب کیسے روکیں کھلا ہے روشن دان، کیا کریں؟ جس میں کتابِ حق رکھی تھی گُم ہے وہ جُزدان، کیا کریں؟ ہجرت کر گئے سارے کھلاڑی خالی ہے میدان، کیا کریں؟ بیچ آنگن دیوار …

Read More »

ایسوسی ایشن فاراکیڈمک کوالٹی (آفاق) کےزیراہتمام ٹاون ہال چترال میں ایس ایل اوبیسڈکریکولم اورکوالٹی ایجوکیشن کے موضوع پریک روزہ اوپن ڈسکیشن سیشن کاانتظام

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ایسوسی ایشن فاراکیڈمک کوالٹی (آفاق) کےزیراہتمام ٹاون ہال چترال میں ایس ایل اوبیسڈکریکولم اورکوالٹی ایجوکیشن کے موضوع پریک روزہ اوپن ڈسکیشن سیشن کاانتظام کیا ۔تقریب میں آفاق کے ڈائریکٹرٹریننگ امیرزیب،پرنسپل کامرس کالج چترال صاحب الدین،ای ڈی اومحکمہ ایجوکیشن محمودغزنوی،ریٹائرڈ پروفیسرحسام الدین ،پرنسپل آغاخان ہائیرسکینڈری سکول سین لشٹ طفیل نواز،ذوالفقاراحمد،عالمگیربخاری،محمدافضل ، سینئرایریامنیجرذوالفقارعلی خاندیگر سرکاری و پرائیویٹ سکول ،کالج اوریونیورسٹی …

Read More »

یونیورسٹی آف چترال کے آڈیٹوریم میں اسکالرشپ ایوارڈ تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں یونیورسٹی آف چترال کے 8 طلبہ و طالبات کو اسکالر شب دئے گئے۔

چترال (نمائندہ )یونیورسٹی آف چترال کے آڈیٹوریم میں اسکالرشپ ایوارڈ تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں یونیورسٹی آف چترال کے 8 طلبہ و طالبات کو اسکالر شب دئے گئے۔ ڈپارٹمنٹ آف انگلش اسٹوڈنٹس سپورٹ فنڈ یونیورسٹی آف چترال 25 اکتوبر 2023 کو ہیڈ آف انگلش ڈپارٹمنٹ ڈاکٹر کفایت اللہ کی سربراہی میں انگلش ڈپارٹمنٹ کے طلبہ و طالبات نے …

Read More »

داد بیداد۔۔۔قابل ستائش۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

اخباری رپورٹوں کے مطابق حکومت نے سرکاری اخراجات کو کم کرنے کے لئے 29سرکاری اداروں کی نجکاری کے ساتھ 23غیر فعال محکموں کو ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اس کام کے لئے باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ آگے بڑھنے کی حکمت عملی تیار کی گئی ہے جس کے تحت مرحلہ وار طریقے سے قدم اٹھایا جائے گا سردست …

Read More »

لیگل ایڈ پروگرام فار ہیومن رائٹس (LAPH)کے زیر اہتمام صنفی بنیاد پر تشددکے خاتمے کے لئے لویر چترال ڈسٹرکٹ کی مانیٹرنگ کمیٹی کا سہ ماہی اجلاس

چترال (نمائندہ )لیگل ایڈ پروگرام فار ہیومن رائٹس (LAPH)کے زیر اہتمام صنفی بنیاد پر تشددکے خاتمے کے لئے لویر چترال ڈسٹرکٹ کی مانیٹرنگ کمیٹی کا سہ ماہی اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں ضلعی انتظامیہ۔ پولیس اور،سوشل ویلفئر اور دوسرے کسی ڈیپارٹمنٹس کے افسران کے علاوہ سول سوسائٹی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے۔ اجلاس کے شرکاء نے خواتین …

Read More »

ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے حکام کے خلاف کاروائی کا بھی مطالبہ کیاکیونکہ اس سال 6کروڑ روپے کی رقم حفاظتی پشتے کی تعمیر میں خرد برد ہوئی ہے مسلم لیگ ن کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) لویر اور اپر اضلاع کے رہنماؤں عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ، محمد اعظم خان، محمد کوثر ایڈوکیٹ، محمد وزیر خان، ساجد اللہ ایڈوکیٹ، نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ اور دوسروں نے اپر چترال کے گاؤں ریشن کو دریا بردگی پر صوبائی حکومت کی خاموشی اور یونیورسٹی آف چترال کی بندش کی افواہ پر اپنے تحفظات کا …

Read More »

بی آر ٹی بسوں میں والدین کے ساتھ سفر کرنے والے پانچ سال تک کے بچوں کو مفت سفر کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے عوام کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے ایک اور اہم اقدام کے طور پر چمکنی تا پبی (نوشہرہ) بی آر ٹی بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے پشاور، نوشہرہ اورملحقہ علاقوں کے عوام مستفید ہوں گے۔اس کے علاوہ وزیراعلیٰ نے چمکنی تا حیات آباد …

Read More »

کابینہ کا اجلاس…..ڈاکٹر شاکرہ نندنی

جنگل میں پرندوں کی زور دار بحث جاری تھی ، مدعا یہ تھا کہ جنگل ختم ہوتے جارہے تھے، آخر انسان پرندوں کے حقوق کا خیال کیوں نہیں رکھتا، جنگل ختم ہوگئے تو پرندے کہاں جائیں گے؟ وہیں شہر سے آئی ایک فاختہ بھی بیٹھی پرندوں کی ساری بحث سن رہی تھی، اس نے کہا ’’میرے پیارے ساتھیو، انسان کو …

Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن اُسامہ بن ارشد کی شہادت پر افسوس کا اظہا ر

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن اُسامہ بن ارشد کی شہادت پر افسوس کا اظہا ر کرتے ہوئے شہید کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔یہاں سے جاری اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے شہید کے درجات …

Read More »

ریشن میں شادیر کے مقام پر مزید پانچ گھرانے دریا بردگی کی وجہ سے بے گھر ہوگئے جبکہ 2015ء میں دریا ئے چترال کا رخ گاؤں کی طرف مڑ جانے کے بعد 20سے ذیادہ گھردریاکی موجوں کے نذر ہوچکے

چترال (نمائندہ) اپر چترال کی تاریخی اور سیاحتی اہمیت کے حامل گاؤں ریشن میں شادیر کے مقام پر مزید پانچ گھرانے دریا بردگی کی وجہ سے بے گھر ہوگئے جبکہ 2015ء میں دریا ئے چترال کا رخ گاؤں کی طرف مڑ جانے کے بعد 20سے ذیادہ گھردریاکی موجوں کے نذر ہوچکے ہیں۔ متاثرین ریشن نے اس بات پر حیرت کا …

Read More »