Breaking News

موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات کو کم کرنے اور خود کو موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ کرنے کے حوالے سے نالج حب اور بزنس حب کے ممبران کی نشست

چترال (نامہ نگار ) چترال میں موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات کو کم کرنے اور مقامی آبادی کو موسمی تبدیلی کے اثرات سے ہم آہنگ کرنے کے سلسلے میں آغاخان ایجنسی فار ہبیٹاٹ (آکاہ) کے زیر اہتمام آگہی دینے اورپلان کی تیاری سےمتعلق نالج حب اور بزنس حب کے ممبران کی ایک غیر معمولی نشست چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں …

Read More »

ہمارے ملک میں اقلیتیں محفوظ ہیں اور ہم ا ن کے تہواروں کا احترام کرتے ہیں/ ریجنل منیجر عمل ستار خان

چترال (نمائندہ ) ریجنل منیجر عمل ستار خان نے چترال کے محلہ کمسریٹ میں ایسٹر کے موقع رپ کرسچن کمیونٹی کو وزیر اعظم ریلیف پیکج 2024ء کے تحت سستا آٹا تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے ملک میں اقلیتیں محفوظ ہیں اور ہم ا ن کے تہواروں کا احترام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ حکومت پاکستان …

Read More »

چترال میں پولیس کا خدمت مرکز سات مختلف شعبوں میں عوام کی خدمت میں مصروف اور جدید ترین تقاضوں سے ہم آہنگ فورس ہے ڈی پی او لویر چترال عبدالستارخان

چترال (نمائندہ ) قائم مقام ڈی پی او لویر چترال عبدالستارخان نے کہا ہے کہ لویر چترال میں پولیس کا خدمت مرکز سات مختلف شعبوں میں عوام کی خدمت میں مصروف اور جدید ترین تقاضوں سے ہم آہنگ فورس ہے جس میں جدید چیلنجز اور مسائل کا مقابلہ کرنے اور انہیں حل کرنے کی اہلیت موجود ہے۔ زرگراندہ روڈ میں …

Read More »

شاہی مسجد کو محکمہ اوقاف کو تحویل میں دینے کے خلاف چترال کی سول سوسائٹی متحرک

چترال (نمائندہ ) شاہی مسجد کو محکمہ اوقاف کو تحویل میں دینے کے خلاف چترال کی سول سوسائٹی متحرک ہوگئی۔ منگل کے روز چترال میں مختلف سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے پرزورمطالبہ کیا کہ اس تاریخی مسجد پر غیر قانونی قبضہ کی راہ ہموار کرنے والی سیکرٹری اوقاف کے نوٹیفیکیشن کو فی …

Read More »

اپرچترال کے قابل فخربیٹی ڈپٹی اسپیکرثریابی بی کی مختصرتعاوف ۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

اپراورلوئرچترال صوبہ خیبر پختونخواہ کے دو اہم ضلاع ہیں جو پاکستان کے انتہائی شمالی کونے پر واقع ہے۔ یہ ضلع ترچ میر کے دامن میں واقع ہے جو کہ سلسلہ کوہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے۔ ضلع اپراورلوئرچترال کا کل رقبہ14850 مربع کلومیٹر ہے۔وادی چترال کی قومی اسمبلی میں 1جبکہ صوبائی اسمبلی میں کل 2نشستیں ہیں۔جہاں پہلی باراپرچترال سے …

Read More »

جشن قاق لشٹ کمیٹی کا جشن 2024 کے پروگرامات اور انعقاد کے سلسلے اجلاس۔

یہ اجلاس یکم اپریل 2024 کو پرنس سلطان الملک کی صدارت میں ان کے گھر منعقد ہوا ۔اجلاس میں جشن قاقلشٹ کمیٹی کے تمام اراکین نے بھر پور شرکت کی اجلاس میں نئی کابینہ سازی اور جشن قاقلشٹ 2024 کی انعقاد کے سلسلے میں سیر حاصل بحث کیا گیا فیصلہ ہوا کہ جشن قاقلشٹ اپریل کے دوسرے ہفتے یعنی عید …

Read More »

اظہارتعزیت۔۔۔۔شاہ یونس مخلص اورعوام کادردرکھنے والے انسان تھے/سابق ایم پی اے سیدسردارحسین شاہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سابق ممبرصوبائی اسمبلی اپرچترال سیدسردارحسین شاہ نے موڑکھوزائنی سے تعلق رکھنے والامعروف ماہرتعلیم سابق ڈائریکٹرآغاخان ایجوکیشن سروس چترال شاہ یونسکے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ شاہ یونس سادہ لوح، مخلص اور عوام کا درد رکھنے والے انسان تھے،انہوں نے چترال میں جدیدتعلیم کوپھلانے …

Read More »

آغوش الخدمت سنٹرچترال میں باہمت یتیم بچوں کے اعزاز میں افطارڈنرکااہتمام کیاگیا۔جہاں 50بچے رہائش پذیرہیں

چترال (ڈیلی چترال نیوز)آغوش الخدمت سنٹرچترال میں باہمت یتیم بچوں کے اعزاز میں افطارڈنرکااہتمام کیاگیا۔جہاں 50بچے رہائش پذیرہیں ۔آغوش سنٹرچترال میں بچوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم،صحت کی سہولتیں،کھیل کود کے مواقع،معیاری کھانا اور گھر جیسی رہائش دستیاب ہے۔رہائش،تعلیم وخوارک سمیت انہیں تمام سہولتیں مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ افطاری کاوقت قریب آتے ہی چندبچے افطاری کی تیاری میں مصروف …

Read More »

اپر اور لویر چترال کے اضلاع میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

چترال (نمائندہ ) اپر اور لویر چترال کے اضلاع میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے جن میں ساجد اللہ ایڈوکیٹ لویر چترال اور گل مراد خان ایڈوکیٹ اپر چترال کے صدر منتخب ہوگئے۔ لویر چترال میں تمام عہدیداربلامقابلہ منتخب ہوگئے جن میں محمدکوثر چغتائی نائب صدر، نبیگ جنرل سیکرٹری، فیصل کمال فنانس سیکرٹری اور ظفرالحق لائبریری سیکرٹری …

Read More »

آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ (اکاہ) کے زیر اہتمام چترال میں کلائمیٹ چینج کے مطابق آبادی کوہر قسم کی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیارکرنے کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ

چترال(ڈیلی چترال نیوز) آغا خان ایجینسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کی زیرنگرانی جاری Building Resilience and addressing Vulnerabilities to Emergencies (BRAVE) پروجیکٹ کے تحت گذشتہ روز مقامی ہوٹل میں ایک ضلعی سطح کی میٹنگ منعقد ہوئی۔ آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کے ریجنل پروگرام منیجر (RPM) ولی محمد خان نے مہمانوں کو ویلکم کیا اور میٹنگ کے شرکاء کو AKAHP کے …

Read More »