Breaking News

آغاخان انسٹی ٹیوٹ فارایجوکیشنل ڈویلپمنٹ اے کے یوآئی ای ڈی نےیوایس فنڈڈپراجیکٹ کے زیراہتمام کلائمٹ چینج ایجوکیشن کے موضوع پرہفتہ سیشن کاانعقاد

چترال(ڈیلی چترال نیوز )آغاخان انسٹی ٹیوٹ فارایجوکیشنل ڈویلپمنٹ  اے کے یوآئی ای ڈی نےیوایس  فنڈڈپراجیکٹ کے زیراہتمام ایک سالہ فالوشپ پروگرام  کادوسر ا ہفت روزہ سیشن  “کلائمٹ چینج  ایجوکیشن کے موضوع پرلوئرچترال کے مقامی ہوٹل میں منعقدکیاگیا۔جس میں اپراورلوئرچترال سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے پرائمری،مڈل ،ہائی سکول ،کالجز اوریونیورسٹیزکے 50میل وفیمل اساتذ ہ نے شرکت کی۔اختتامی تقریب میں شرکاء …

Read More »

مستند ہے اُن کا فرمایا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

وہ صرف ضدی، ہٹ دھرم اور نرگسیت کا شکار ہی نہیں، اِس زعم میں بھی مبتلاء ہے کہ اُس کا فرمایا مستند۔ اپنے ساڑھے تین سالہ دورِحکومت میں اُس کے ارسطوانہ خطبات وبیانات لطائف میں ڈھل چکے۔ وہ اب جیل میں ہے لیکن ”بوئے سلطانی“ اب بھی موجود۔ وجہ یہ کہ جب عدلیہ اور فوج میاں نوازشریف کو مائنس کرنے …

Read More »

داد بیداد۔۔زیرا لتوا مقدمات۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

ایک بار پھر یہ خبر آئی ہے کہ ہماری عدالتوں میں ڈیڑھ لاکھ مقدمات التوا کا شکار چلے آرہے ہیں سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 58ہزار ہے ان میں سے 10ہزار مقدمات فوجداری نوعیت کے ہیں 32ہزار اپیلیں زیر التوا پڑی ہوئی ہیں انمیں سے 3324جیل پٹیشنز کہلاتے ہیں جو فوری سماعت اور فیصلے کے متقاضی ہوتے …

Read More »

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے چترال کے علاقہ عشریت میں سیاحوں کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے چترال کے علاقہ عشریت میں سیاحوں کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں دو سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار …

Read More »

عوام ترقیاتی کاموں کےلئے میرا شکریہ ادا نہ کریں کیونکہ یہ عوام کا حق ہے،عوام میرا شکریہ تب ادا کریں جب میں عمران خان کو رہا کرا کے عوام کے بیچ میں کھڑا کردوں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے ضلع مانسہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلان کرتا ہوں کہ باجوہ غدار ہے اور جو بھی باجوہ بنے گا ہم اس کو غدار کہیں گے، یہ سیاسی جنگ ہے، ادارے ہمارے اور ہمارا مینڈیٹ چوری کرنے والوں کے …

Read More »

Invitation for Quotations for Supply and Transportation AKRSP

Download RFQ Kand MHP

Read More »

Jop Annuocement AKRSP Chitral

Read More »

ریشن گاوں ایک بار پھر دریائی کٹاو کی زد میں ذمہ دار کون ؟ شہزاد احمد شہزاد سوشل ورکر

اپرچترال( زاکرمحمدزخمی سے)علاقے ریشن ایک بار پھر دریائی کٹاؤ کی زد میں مستوج روڈ پھر بند ہونے کا خطرہ ہے ۔زرغی زمینات پھل دار درخت اور باغات ایک بار پھر دریاہے یارخون کے بےرحم موجوں کی نذر ہو گئے یہ سلسلہ پتہ نہیں ائندہ کتنے سال تک اؤر جاری رہے گا۔افسوس کی بات یہ کہ حکومت نے گزشتہ سال شادیر …

Read More »

پاک ارمی کی انجینیئرزکور کی ٹیم نے شاہی داس کے مقام پر دریا پر پل قائم کر دیا

چترال (نمائندہ )پاک ارمی کی انجینیئرزکور کی ٹیم نے شاہی داس کے مقام پر دریا پر پل قائم کر دیا ہے .اس پل کی تعمیر سے چترال مستوج اور شندور کی ٹریفک کو بہت سہولت میسر ہوگی ۔ شاہی داس کے مقام پر پل کی تعمیر سے ان علاقوں کی مقامی ابادی کو جہاں امد و رفت کے لیے اسانی …

Read More »

گذشتہ کئی دنوں سے یوسی یارخون اپر چترال میں ٹیلی نار کی ناقص سروس سے ہزاروں صارفین شدید مشکلات سے دوچار

چترال (نامہ نگار)گذشتہ کئی دنوں سے یوسی یارخون اپر چترال میں ٹیلی نار کی ناقص سروس سے ہزاروں صارفین شدید مشکلات سے دوچار ہوکرحکومت اورمتعلقہ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے سابق یوسی ناظم محمد وزیر ،پریذیڈنٹ نامدار لوکل کونسل بانگ عبدالناصر اوردوسروں کہاکہ اپرچترال کے یوسی یارخون میں موبائل کمپنی ٹیلی نار کی ناقص موبائل سروس کے باعث …

Read More »