Breaking News

سابق ممبر یونین کونسل ایون جندولہ خان نے ضلعی انتظامیہ چترال اور این ایچ اے کی طرف سے خود پر ڈھائے جانے والے ظلم و زیادتی پر شدید احتجاج

چترال ( محکم الدین ) ایون کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق ممبر یونین کونسل ایون جندولہ خان نے ضلعی انتظامیہ چترال اور این ایچ اے کی طرف سے خود پر ڈھائے جانے والے ظلم و زیادتی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے ۔ کہ ان کی غیر حاضری کے دوران چادر اور چار دیواری کے تقدس …

Read More »

حسن چترال مولانا خلیق الزمان کاکاخیل خطیب شاھی مسجد چترال نے آج جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انتہائی اہم باتوں کی طرف سامعین کو متوجہ

چترال (نمائندہ )حسن چترال مولانا خلیق الزمان کاکاخیل خطیب شاھی مسجد چترال نے آج جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انتہائی اہم باتوں کی طرف سامعین کو متوجہ کیا۔خطیب صاحب نے تین باتوں کو اپنا موضوع سخن بنایا 1- صدقہ اور زکوٰۃ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے رجب المرجب کے مہینے میں مدارس ، غریبوں ، بیواؤں ،سفید پوشوں …

Read More »

پاکستان مسلم لیگ نواز کا مستوج،پرواک بالا، پروک پائین و دیگر علاقوں میں انتخابی جلسے

اپرچترال (ذاکر محمد زخمی)پاکستان مسلم لیگ نواز کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین اورنامزدامیدوار برائے صوبائی اسمبلی محمد وزیرنے انتخابی مہم کے سلسلے میں جمعرات کے روز مستوج، پرواک بالا ، پرواک پائن و دیگر علاقوں کا دورے کرکے اجتماعات سے خطاب کرکے آنے والے الیکشن کے لیے اپنی ترجیحات سے عوام کو آگاہ کیا۔اس موقع پر …

Read More »

دادبیداد۔۔۔خوشحال صوبہ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

نگران وزیر اعلیٰ سید ارشد حسین شاہ نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے اس بات کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ ہمارا صو بہ افرادی قوت کے لحاظ سے بہت ثروت مند ہے یہاں کے نوجوان بیرون ملک جاکر صوبے کے لئے زر مبادلہ کما سکتے ہیں شرط یہ ہے کہ نوجوانوں کی تعلیم اور …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی مسئلہ ہے اوراس کے نقصانات سے بچنے کے لئے ہم سب کواپناکرداراداکرناچاہیے/ڈپٹی کمشنرچترال محمدعمران خان یوسفزائی

چترال(ڈیلی چترال نیوز) ایس آئی ایف پراجیکٹ کے زیراہتمام چترال کے مقامی ہوٹل میں ایک ابتدائی سیشن کاانعقاد کیاگیا۔جس کی مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنرلوئرچترال محمدعمران خان یوسفزائی تھے۔تقریب میں لائن ڈیپارمنٹ کے سربراہاں ،این جی اوز کے نمائندے دوسرے خواتین وحضرات نے شرکت کی۔ڈی سی لوئر چترال محمدعمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایس آئی ایف اپنی نوعیت کے …

Read More »

لویر چترال کی ضلعی انتظامیہ اور این ایچ اے افسران نے ایون میں بغیر نوٹس کے کھمبے اکھاڑ کر  2800 گھرانوں کو بجلی سے محروم کردیا۔منظوراحمد

چترال (نمائندہ ) صوبہ خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پرائیویٹ سیکٹر میں قائم ہونے والی پن بجلی گھر آیون ہائیڈل کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی رکن منظورِ احمد نے لویر چترال کی ضلعی انتظامیہ اور این ایچ اے افسران نے ایون میں بغیر نوٹس کے کھمبے اکھاڑ کر  2800 گھرانوں کو بجلی …

Read More »

چترال کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے دشمنوں کی شکایت پر ہمارا دفتر سیل کر دیا گیا.طلحہ محمود

اپرچترال(زاکرمحمدزخمی سے)جن لوگوں کو چترال کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی سے دشمنی ہے ۔ ان کی شکایت پر ہمارا دفتر سیل کر دیا گیا۔اپ بخوبی جانتے ہیں کہ وہ لوگ کون ہیں۔سیٹیر طلحہ محمود نامزد امیدوار این اے 1 چترال اپر لوئیر کا بونی میں جلسے سے خطاب ۔جمیعت علماء اسلام کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے …

Read More »

ہمارے فلاحی ادارے کی تعاون سے چترال میں خواتین کے لئے دوسوٹریننگ سنٹربنائے جارہے ہیں جووی سی لیول میں کھولاجائے گا/سینیٹرمحمدطلحہ محمود

چترال (ڈیلی چترال نیوز) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرانڈ الائنس چترال کے صدر خورشید احمد کے ملازمت سے سبکدوش ہونے پر ایک پروگرام کا انعقادکیاگیا۔جس کی مہمان خصوصی جمعیت علماء اسلام کے نامزدامیدواربرائے قومی اسمبلی حلقہ این اے ون چترال سینیٹرمحمدطلحہ محمودتھے ۔انہوں نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اپنی ملازمت سے باعزت ریٹائرمنٹ ایک اعزاز کی بات ہے،خورشیداحمدکے باتوں …

Read More »

پَت جھڑکا موسم۔۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

پَت جھڑ کے موسم میں درختوں کے پتے زرد ہوکر گرنے لگتے ہیں اور یہ عجیب اُداسیوں کا سماں ہوتا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ٹُنڈ مُنڈ درخت اپنی بربادیوں پر نوحہ کناں ہوں۔ پنکھ پکھیرو ٹھکانے بدل لیتے ہیں اور گلشن میں کوئل کی صدا نہ پپیہے کی پی کہاں۔ ہر طرف خزاؤں کے ڈیرے اور بسیرے۔ …

Read More »

آغا خان ایجنسی فار ہیبٹاٹ(اکاہ)چترال میں ملازمت کے مواقع

Read More »