Breaking News

لواری ٹاپ پر متاثرہ ٹاور کی بحالی اور گولین بجلی بریک ڈاون کے مرتکب افراد کے خلاف فوری کاروائی کی جائے ۔ بصورت دیگر راست اقدام اٹھایا جائے گا ۔ حاجی مغفرت شاہ۔

  چترال ( ڈیلی چترال نیوز) سابق ضلع چترال اور رہنما جماعت اسلامی چترال حاجی مغفرت شاہ نے کہا ہے ۔ کہ چترال کو بجلی بریک ڈاون سے دوچار کرنے والے واپڈا اہلکاروں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ اپنی جگہ پر موجود ہے ۔ اور جب تک ان افراد کو سزا نہیں ملے گی ۔ یہ لوگ قومی ملکیت …

Read More »

ڈپٹی اسپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی ثریا بی بی کا دورہ موڑکھو ہیڈکوائر وریجون میں عوامی اجتماع سے خطاب۔

اپر چترال (جمشیداحمد)ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی اور ایم پی اے اپر چترال ثریا بی بی نے پیرکے روز ہیڈکواٹر موڑکھو وریجون کا دورہ کیا وریجون میں عوامی اجتماع سے خطاب کی جس میں پارٹی قائدیں کارکناں کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد شرکت کی الیکشن ٢٠٢٤ میں کامیابی کے بعد ایم پی اے اپر چترال ثریا بی بی کا …

Read More »

انسان دوستی۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

جون کا مہینہ سورج بادشاہ انگڑائی لے کر بیدار ہو گیا تھا سوا نیزے پر آکر اہل زمین کے کباب بنانا شروع کر دئیے تھے گرمی اِس قدر شدید کہ جیسے اللہ تعالی نے دوزخ کی دیگوں کا منہ زمین کی طرف کر کے ڈھکن اتار دئیے ہوں گرمی کی شدت میں گرم ہوا کے تھپیڑے اضافہ کر رہے تھے …

Read More »

دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔۔۔۔نورحبیب خان مرحوم ۔۔۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔

جو لوگ بھر پورزندگی گزارتے ہیں وہ مر کر بھی زندہ رہتے ہیں ان کا کردار بولتا ہے اور ان کو زندہ رکھتا ہے ۔۔نورحبیب خان مرحوم ان افراد میں سے تھے ۔۔ان کی زندگی کی سب سے نمایان شان یہ تھی کہ وہ لوگوں کے مونس و غمخوار تھے خاموش مدد گار تھے ان کا گھر ایک جاۓ پناہ …

Read More »

غیرت ہے بڑی چیز۔۔۔۔ پروفیسر رفعت مظہر

25جون 2024ء کو امریکی ایوانِ نمائندگان نے بھاری اکثریت سے ایک قرارداد منظور کی جس میں 8فروری 2024ء کو ہونے والے انتخابات میں ہیرپھیر کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کاکہا گیا۔ پاکستان کے دفترِخارجہ کی ترجمان زہرہ بلوچ نے کہا کہ یہ قرارداد پاکستان کے امورِداخلہ میں غیرضروری مداخلت ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کی دوسری سب سے بڑی پارلیمانی …

Read More »

آبی وسائل کا تحفظ اور دانشمندانہ استعمال وقت کی اشد ضرورت ہے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپورکی زیر صدارت جمعہ کے روز ایک اہم اجلاس وزیراعلیٰ ہاﺅس پشاور میں منعقد ہوا جس میں صوبے کے آبی ذخائر کے تحفظ ، ان کے بہتر انتظام و انصرام اور دستیاب آبی وسائل کے موثر استعمال سے متعلق معاملات پر تفصیلی غور و خوص کے بعد اہم فیصلے کئے گئے ۔صوبائی …

Read More »

داد بیداد…میرا پشاور…ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

53سال پہلے 1971میں پہلی بار مجھے چترال سے پشاور آنے کااتفاق ہوا پھر 11سال پشاور میں رہ کر شہر کی گلیوں میں گھومنے پھرنے کے بعد 1982میں نے  واپس چترال کا سفر اختیار کیا آج میرابیٹا پشاور میں رہتاہے ذی الحجہ کی 22تاریخ کو میں نے اُس کو فون کیا چوک یادگار اور شادی پیر جانے کو کہا تو بیٹے …

Read More »

انسپکٹر سردار نواز لال جنالی کوچ میں سپردخاک

اپر چترال(جمشیداحمد)انسپکٹر سردار نواز لال ساکن جنالی کوچ گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کو جمعہ کے دن ان کی ابائی قبرستان جنالی کوچ میں سپرد خاک کیا گیا۔سردارنواز مرحوم ایک نہایت ملنسار پرخلوص شخصیت کے مالک تھے اور محکمہ پولیس میں بہ حیثیت ایک فرض شناس دیانت دارافیسر خدمات انجام دے رہے تھے۔مرحوم اصف نواز کے والد بزرگوار …

Read More »

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے تمام اداروں کو مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینا ہوگا،ولی محمد خان آرپی ایم AKAHP چترال

چترال (نمائندہ)آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کے زیر انتظام آج چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں موسم گرما میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے سلسلے میں ایک مشترکہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام لائن ڈیپارٹمنٹ کے نمائندوں جیسے ضلعی انتظامیہ، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمنیجمنٹ یونٹ، ریسکیو 1122، محکمہ موسمیات، محکمہ صحت، محکمہ زراعت، محکمہ لائیو اسٹاک، محکمہ تعلیم، پبلک …

Read More »

Prequalifaction, of, Contructors,Advertisement Aga Khan Agency for Habitat Pakistan (AKAHP)

Prequalification of Contractors The Aga Khan Agency for Habitat Pakistan (AKAHP) is seeking reputable construction companies and firms with profiles equivalent to C6 or above for shortlisting and marking for various construction projects in Chitral. Interested contractors and construction firms / companies are invited to submit their profiles for prequalification. Requirements: Construction companies/firms with a classification of C6 or above. …

Read More »