Breaking News

بابائے لاسپور میموریل لائبریری کا افتتاح۔

اپر چترال کے گائوں لاسپور میں “بابائے لاسپور میموریل لائبریری” کا افتتاح کردیاگیا۔لائبریری کے ۔۔۔۔ کے مطابق طلبہ و طالبات کی عمر، کلاس ، پڑھنے کی سطح اور ضرورت کے لحاظ سے درجہ بندی اور کتابوں کا انتخاب اس لائبریری کو منفرد بناتی ہے ۔لائبریری سے اعلیٰ قومی یونیورسٹیوں میں داخلے کے امتحانات کے لئے تیاری میں طلبہ کو مدد …

Read More »

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا مالی بحران اور حل خاطرات:………..امیرجان حقانی

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی (KIU) گلگت بلتستان کی علمی و تحقیقی خدمات کا مرکز ہے،کسی حد تک گلگت بلتستان کی تعلیمی ضرورتوں کو پورا کرتی ہے۔ یہ یونیورسٹی صدر مشرف کا تحفہ ہے۔گزشتہ بیس سال میں قراقرم یونیورسٹی بہت سے نشیب و فراز سے گزری ہے، تاہم اب کی بار شاید یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ یونیورسٹی کے اس …

Read More »

عید الاضحی قریب آنے کے ساتھ چترال سے باہر رہنے والے پردیسی اپنے جنت نظیر چترال پہنچ رہے ہیں

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) عید الاضحی قریب آنے کے ساتھ چترال سے باہر رہنے والے پردیسی اپنے جنت نظیر چترال پہنچ رہے ہیں جوکہ کئی کئی مہینوں سے مختلف شہروں میں حصول رزق یا حصول علم کے سلسلے میں مقیم تھے۔ پشاور اور اسلام آباد /راولپنڈی سے چترال آنے والے فلائینگ کوچ، بس اور دوسری چھوٹی گاڑیوں میں بڑی …

Read More »

پولو چترال کی ثقافت کا آئنہ دار کھیل ہے اور چترال کی لوک داستان اس کے بغیر نامکمل ہے/ معروف پاکستانی بزنس مین انور امان

چترال (ڈیلی چترال نیوز)انٹر ڈسٹرکٹس چیف منسٹر کپ پولو ٹورنامنٹ کے فائنل میں چترال سکاوٹس کی ٹیم نے سنسنی خیز میچ کے بعد دو کے مقابلے میں چترال اے ٹیم کو تین گولوں سے شکست دے دی۔ دوہفتے تک جاری رہنے والی اس ٹورنامنٹ میں اپر اور لویر چترال کے اضلاع سے 52ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میچ کے مہمان …

Read More »

بیار لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام لائیو اسٹاک کی ٹرینگ اور ادوایات تقسیم کی گئیں۔

اپرچترال(نامہ نگار)بیار لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتما م لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے تعاؤں سے خواتین کے لئے ایک روزہ ٹرینگ کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کئیں۔ڈاکٹر سرور نے مختلف بیماریوں اور ان بیماریوں کی روکھ تھام کے بارے میں تفصیل سے بتایا اور شرکاء کی مختلف سوالات کا جواب دے دیا۔ڈاکٹر نے …

Read More »

داد بیداد..ابلیس پر فرد جرم..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

حجاج کرام ہر سال جمرات کے تین مقامات پر شیطان کو کنکریاں مارتے ہیں اس طرح ابراہیم علیہ السلا م کی سنت کوباربار دہرایا جاتا ہے 9ذی الحجہ کی شام کو عرفات سے مزدلفہ پہنچنے کے بعد پہلاکام یہ ہوتاہے کہ 49کنکریاں چن کرتھیلے میں ڈالے جائیں،اگلے تین دنوں میں یہ کنکریاں شیطان پرتواتر کے ساتھ برسائی جا ئینگی حضرت …

Read More »

سیاست اور عدل۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

14اگست 1947ء کو دنیا کے نقشے پرایک نئی مملکت وجود میں آئی۔ اِس مملکت کی بنیاد لاالہ الااللہ پر رکھی گئی۔ آج دنیا اِس مملکتِ خُداداد کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام سے جانتی ہے۔ قراردادِمقاصد آئینِ پاکستان کا جزوِلاینفک ہے جس کے مطابق حاکمیتِ اعلیٰ صرف اللہ کی اور انسان کے پاس اُس کی نیابت۔جسٹس حمودالرحمٰن نے اِس قرارداد …

Read More »

Announcement for the Position AKRSP 

Announcement for the Position AKRSP   The Aga Khan Rural Support Programme (AKRSP) is a private, non-profit company established by the Aga Khan Foundation in 1982 to help improve the quality of life of the villagers of Gilgit-Baltistan and Chitral (GBC). The Aga Khan Rural Support Programme is seeking applications from qualified candidates to fill the following position: Manager Education and …

Read More »

پرنس رحیم آغا خان نے گلگت بلتستان میں HBL MfB کے ریجینل ہیڈ کوارٹرز کا افتتاح کردیا،

یہ اقدام پائیداری اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے قائدانہ کردار ادا کرنے کے لیے بینک کے عزم کا عکاس ہے گلگت بلتستان میں   HBL          مائیکرو فنانس بینک (HBL MfB)  نے اپنے نئے ریجینل ہیڈکوارٹرز کا افتتاح کردیا۔  تقریب میں  آغا خان فنڈ فار اکنامک ڈویلپمنٹ (AKFED) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئر  پرنس رحیم آغا خان،  HBL کے چیئرمین سلطان علی الانہ،HBL  کے صدر اور سی ای او محمد ناصر سلیم، HBL MfB کے …

Read More »

اے کے آرایس پی زیر اہتمام چترال میں کینیڈین حکومت کی مالی معاونت سے خواتین کو زندگی کے تمام شعبوں میں بااختیار بنانے اور دوسرے موضوعات پرسہ روزہ ورکشاپ اختتام پذیر

چترال(ڈیلی چترال نیوز)صنفی بنیادوں پر مخصوص ضروریات اور تقاضوں کو سامنے رکھ کر پلاننگ اور بجٹ سازی اور اس کے نتیجے میں سالانہ ترقیاتی پروگرام ترتیب دینے سے صنفی محرومیوں کا بڑی حد تک ازالہ ہو سکتا ہے۔ آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے بیسٹ فار وئیر پراجیکٹ کے تحت متعلقہ محکمہ جات کے اسٹاف کے لئے اس موضوع پر …

Read More »