چترال(نمائند ہ )پاکستان آرمی کی طرف سے طلباء اور طالبات کیلئے صحت مند اور بہتر نشونما کیلئے ایک نیاقدم۔ چترال ایک پسماندہ علاقہ ہے جس کے 85فیصد سے زیادہ لوگ غربت کے لکیر کے نیچے زندگی گذار رہے ہیں ۔اس لئے ان کے بچوں کی نشونما بُری طرح متاثر ہورہی ہے۔بچوں کے نشو نما کے حوالے سے جی او سی ملاکنڈآرمی ڈویژن علی آمر اعوان کی خصوصی ہدایت پر پاکستان آرمی اور