بونی ( جمشیداحمد)ڈیز سٹر ریسک ریڈکشن ((Desaster Risk Redutionپراجیکٹ جوAKRSP اور ورلڈ فوڈ پروگرام کا مشترکہ منصوبہ ہے اس منصوبے کے تحت علاقے میں مردوں کو کام کے عوض پندرہ دن کا معاوضہ نقد اور خواتین کو ٹرینگ کے ساتھ نقد کی ادئیگی کی جاتی ہے اس سلسلے میں علاقے کی ترقی میں اے کے ار ایس پی اور wfpکا اہم کردار ہے اس منصوبے کے کہ تحت گزشتہ دن بونی میں کمیونٹی یو سی چرون اور موڑکھو کے خواتین وحضرات کے درمیاں نقد رقوم تقسیم کیے گئے تقسیم