چترال ( محکم الدین ایونی ) ضلعی صدر کلاس فور ایسوسی ایشن محکمہ صحت چترال اور صدر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال نور ولی شاہ نے صوبائی حکومت کی طرف سے مذاکرات کی آمادگی پر اپنا احتجاج 20اپریل تک موخر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اپنے ایک پریس ریلیز میں انہوں نے کہا ۔ کہ صوبائی حکومت کی طرف سے پانچ نمایندے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کے سلسلے میں