چترال (نمائندہ ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صوفیہ وقار خٹک نے محکمہ جنگلات کے ایک خصوصی تقریب میں ڈسٹرکٹ کورٹ کے احاطے میں دیودار کا پودا لگاکر شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔ اس موقع پر سینئر سول جج عابدزمان، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ساجد اللہ ایڈوکیٹاور صوبائی بار کونسل کے رکن عبدالولی خان ایڈوکیٹ بھی اس موقع پر ایک ایک پودے لگادئیے۔
200