گولڈن محرکہ تنظیم بونی کے درخواست پر بونی بازار ٹو بونی گول کے عوام کے لئے ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبر چترالی نے اپنی ذاتی فنڈ سے بونی گول تک دو کلومیٹر پختہ سڑک کی تعمیر کا حکم صادر کرنے پر تنظیم کے صدر محمد شفی اور بونی گول کے عوام نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر تمام سیاسی اور منتخب لیڈر مولانا عبدالاکبر چترالی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس طرح عوامی مسائل حل کررہے ہوتے تو آج تک کوئی مسئلہ باقی نہ رہتا۔ انہوں نے کہاکہ یہ سڑک مولانا چترالی کی طرف سے عوام بونی کے لئے ایک انمول تحفہ ہے جس پر وہ خراج تحسین کے مستحق ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ڈیلی چترال فیس بک میں
لائیو ٹی وی چینل
تازہ ترین
- ماڈل کورٹس نے چترال میں نو مہینوں کی قلیل مدت میں 418مقدمات کا فیصلہ سنادیا/ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج چترال جاویدالرحمن
- اپر چترال کو اپریل 2020تک پاکستان کا پہلا اوپن ڈیفیکیشن فری علاقہ قرار دیاجائے گا /پراجیکٹ منیجرشجاعت علی/اے اے سی مکرم خان
- پروفیسر ڈاکٹر انعام الرحمن(ستارہ امتیاز)، چترال ایسوسی ایشن برائے تعلیم و صحت سی ای ای ایچ کے بطور سرپرست نامزد
- حماقتیں ہی حماقتیں۔۔۔۔پروفیسرمظہر
- فیول ایڈجسمنٹ کےنام سے بجلی بلوں میں جو اضافی ٹیکس ڈالا گیا ہے اسےفوری طور پرواپس لیا جائے /سابق کونسلررستم نیاز