219

عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے چترال پولیس

شدید سردی کے باوجود چترال پولیس اور چترال ٹریفک پولیس برف میں پھنسے ھوے گاڑیوں کو دھکے دے کر نکال رہے ہیں اور راہگیروں کی مدد کر رہے ہیں ۔ڈی پی او چترال وسیم ریاض خان (PSP) کی ہدایت پر پچھلے 3 دنوں سے چترال پولیس شدید سرد موسم کے باوجود عوام کی خدمت میں مصروف ۔ غیر ضروری سفر کی اجتناب سے ڈی پی او چترال نے پہلے سے عوام کو تلقین کی ہے ۔ لواری ٹنل کے علاوہ چترال کے نواحی علاقوں کےتھناجات کی پولیس کو بھی ہائی الرٹ رہنے کےاحکامات جاری ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں