261

اے کے ڈی ایں کا ادارہ( اکاہ ) اوی میں پانچ روزہ بیسک ڈیساسٹر ریسک مینجمنٹ سیشن کا انعقاد

اپر چترال / اے کے ڈی ایں کا ادارہ( اکاہ ) اوی میں پانچ روزہ بیسک ڈیساسٹر ریسک مینجمنٹ سیشن کا انعقاد کیا۔۔۔جس میں ایکٹیویٹیز کراۓ گۓ،اوی کلسٹر کے تمام وولنٹر نے شرکت کی،جس میں ان کو ہنگامی تدابير ،سیلاب سے بچاو کیلے اقدامات ، قدرتی افات اور زلزلے سے بچاو کا طریقہ بتایا گیا ۔۔۔ ادارے کے ٹرینگ افیسرز ٹرینر ناظرہ علی درانی،سید رحیم اماں شاہ اور فوکل پرسن عطاء الرحماں شریک تھے ۔ اکاہ کی طرف سے سارٹ یعنی دہاتی سطح پر قدرتی افات سے نمٹنے والی ٹیم تشکیل دی گی،جس کیلے اقبال عالم کو اوی ریجن کیلے پروجیکٹ کپٹن اور اکرام ناصر کو کلسٹر کپٹن منتخب کیا گیا ۔۔ پروگرام کے اختیتامی تقریب میں اوی کے معززین نے شرکت کی ، اور ریڈار ہیڈماسٹر شیر وزیر   نے اس اقدام کو سراہا اور ادارے کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔ پروگرام کے اختیتام میں وولنٹیرز میں سرٹیفکیٹ تقسیم ہوۓ ۔۔۔ اسی طرح یہ پانچ روزہ سیشن اپنے اختیتام کو پہنچا ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں