69

شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج کا بونی اور اس سے متصل کاروباری مقامات کا دورہ۔

اپر چترال میں معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ SOPs پر عملدرآمد کو بھی یقینی بنانے کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اپر چترال متحرک۔ شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج کا بونی اور اس سے متصل کاروباری مقامات کا دورہ۔ کورونا وائرس سے متعلق جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عمل نہ کرنے پر متعدد دکانداروں پر برہم اور آئندہ کے لئے احتیاط برتنے کے حوالے سے وارننگ جاری کر دیا۔ اس دوران انہون نے اشیاء خوردنوش کے نرخنامے بھی چیک کیے اور معیاری اشیاء خوردونوش کی دستیابی کو ہر ممکن یقینی بنانے پر بھی زور دیا۔

Print Friendly, PDF & Email