88

اپر چترال انتظامیہ کی علاقہ تورکہو میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائی۔

اپر چترال انتظامیہ کی علاقہ تورکہو میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائی۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال  شاہ سعود  کی ہدایات پر ربنواز خان صاحب تحصیلدار مستوج نے تورکہو ویلی کا دورہ کیا اور اوگرا سٹینڈرڈ پر پورا نہ اترنے والے 2 پیٹرول پمپس (شاگرام اور رائین) سیل کردیے اور پیٹرول پمپس مالکان کواوگرا قوانین کے مطابق لوازمات پوری کرنے کی ہدایت کی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email