Site icon Daily Chitral

روس سے تعلق رکھنے والے شکاری کا گہیریت گول میں 38انچ سائز کا 8سالہ کشمیر مارخور کا شکار

چترال/روس سے تعلق رکھنے والے شکاری اہوجینی سخاروف نے گہیریت گولی کنزروینسی کے علاقہ گہیریت گول میں 38انچ سایز کا 8سالہ کشمیر مارخور کا شکار کیا۔ محکمہ وائلڈ لائف خیبر پختونخوا کو انہوں نے اس ٹرافی شکار کے لئے 64ہزار امریکی ڈالر ادا کیاہے۔ یہ اس سیزن کا تیسرا اور آخری ٹرافی شکار ہے جبکہ گزشتہ ماہ دو امریکیوں نے توشی شاشا میں شکار کیا تھا۔

Exit mobile version