ماںکادودھ ایک مکمل غذاہے اس لئے پیدائش سے لے کرچھ ماں کی عمرتک صرف اورصرف ماں کادودھ پلائیں آغاخان ایجنسی فارہبیٹاٹ(AKAH)کے زیراہتمام اے کے ای ایس سکول اویرک گرم چشمہ میں سکول سیفٹی ڈے کے حوالے خصوصی تقریب کاانعقاد موڈل اینڈ پوسٹر ایگزی بیشن کا انعقاد گرم چشمہ گراؤنڈ کا مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں غیر معینہ مدت تک دھرنے کا فیصلہ ڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ ) سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر یہ اختصاص کا دور ہے……….خاطرات :امیرجان حقانی پروفیسر ڈاکٹر محمد شہاب نے چترال یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اضافی چارج سنبھال لیا ملا کنڈ ڈویژن ٹریڈ یونین کی کال پر اپر چترال میں مکمل شٹر ڈاون۔ بونی سیمت اپر چترال کے دیگر تمام علاقوں کےبازار ممکنہ ٹیکس کے خلاف مکمل بند رہے SIF نے لوئر چترال کی ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے چترال میں GLOF کے لیے ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ پلان کے نام سے ایک مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد ایک سال گزرگیا۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر
252

روس سے تعلق رکھنے والے شکاری کا گہیریت گول میں 38انچ سائز کا 8سالہ کشمیر مارخور کا شکار

چترال/روس سے تعلق رکھنے والے شکاری اہوجینی سخاروف نے گہیریت گولی کنزروینسی کے علاقہ گہیریت گول میں 38انچ سایز کا 8سالہ کشمیر مارخور کا شکار کیا۔ محکمہ وائلڈ لائف خیبر پختونخوا کو انہوں نے اس ٹرافی شکار کے لئے 64ہزار امریکی ڈالر ادا کیاہے۔ یہ اس سیزن کا تیسرا اور آخری ٹرافی شکار ہے جبکہ گزشتہ ماہ دو امریکیوں نے توشی شاشا میں شکار کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں