664

اپر چترال سے تعلق رکھنے والے تین میجر کو کرنل کے عہدے پر ترقی دینے کے بعد بونی لشٹ قاضیاندہ سے تعلق رکھنے والے کپتان سید مجیب علی کو میجر کے عہدے پر ترقی دے گئی

اپر چترال سے تعلق رکھنے والے تین میجر کو کرنل کے عہدے پر ترقی دینے کے بعد بونی لشٹ قاضیاندہ سے تعلق رکھنے والے کپتان سید مجیب علی کو میجر کے عہدے پر ترقی دے گئی جو سید درویش علی شاہ کے صاحبزادے ہیں. پرائمری تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول بونی سے اور ایف ایس سی پامیر پبلیک سکول و کالج بونی سے حاصل کی. 2010 میں بطور کیڈٹ کمیشن حاصل کی اور 2012 میں کورس مکمل کرنے کے بعد ارٹیلیری 46 فیلڈ کو تبادلہ ہوا جو اس وقت وزیراستان ایجینسی میں دشتگردوں کے جنگ لڑ رہی تھی. بطور غازی لوٹے تو سیاچن گلیشئر کی بلندی میں تعینات کئے گئے جہاں 2 سال سے زائد عرصہ فرائض منصبی ادا کی.ابھی یہ افیسر فرنٹیر کور خیبر 102 کیساتھ باجوڑ ایجینسی میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں