283

حاجی محبوب اعظم اور ایکسئین مقبول اعظم کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی۔،نماز جنازہ25دسمبر دوپہر دوبجے ایون میں ادا کی جائیگی

چترال/حکیم اف یارخون کی دختر، پشاور پائپ اینڈ کنسٹرکشن کمپنی کے چیف ایگزیٹیو حاجی محبوب اعظم اور ایکسئین مقبول اعظم کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں جنکی نمازجنازہ اور تدفین کل 25دسمبربروز ہفتہ دو بجے قبرستان ایون میں ادا کیجائیگی۔سوگواران میں:حاجی محبوب اعظم ،ایکسئین مقبول اعظم،کرنل ریٹائرڈ سردار،خیر الاعظم ودیگر شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں