اسلام آباد (نمائندہ ) پیر کے روز وزیر مملکت برائے نشرواشاعت اورقومی ورثہ مریم اورنگزیب نےچترال پریس کلب کے نو منتخب کابینہ سے حلف لیا ۔ پی آئی ڈی سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخارالدین بھی موجود تھے جبکہ حلف لینے والوں میں صدر ظہیر الدین، ،سینئر نائب صدر سیف الرحمن عزیز، نائب صدر میاں آصف علی شاہ، جنرل سیکرٹری