اہم خبرین
- بہتر نظم ونسق کے لئے ملاکنڈ ڈویژن کو دو انتظامی ڈویژنوں میں تقسیم کرنے کی ضرورت
- امیر جماعت اسلامی چترال لوئر وجیہہ الدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چترال کا دورہ کرکے ڈاکٹروں اور طبی عملے کی کمی پر شدید تشویش کا اظہار
- لویر چترال میں روٹی کی وزن کو 140گرام اور قیمت کو 20روپے مقرر کرنے کے نانبائیوں کی طرف سے ہڑتال جاری
- لویر چترال کی سول سوسائٹی نے صوبائی اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر اور اپر چترال سے صوبائی اسمبلی کے رکن ثریا بی بی کی طرف سے مبینہ طور پر سرکاری اداروں میں سیاسی مداخلت اور لیڈی ڈاکٹروں کی ناجائز تبادلے پر گہری تشویش کا اظہار
- چترال کے مقامی ٹاؤن ہال میں بیک وقت آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس(اگیگا) لویر چترال، انجمن پٹواریاں وقانونگویاں، سی اینڈڈبلیو لیبر یونین اور آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے نومنتخب کابینوں کی حلف برداری