چترال(ڈیلی چترال نیوز) اْ سامہ احمد وڑائچ کیریر اکیڈمی میں کیڈٹ کالجزکی تیاری کے کلاسزشروع کرنے کے موقع پرایک پروگرام منعقدہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رخسانہ جبین ، پرنسپل سنٹنیل ہائی سکول کمال الدین، اکیڈمی کے لیکچرر تنزیل لرحمن ، فدا الرحمن اورعطاء حسین اطہردیگرلیکچراورطلباء موجودتھے ۔ اس موقع پر کمشنر چترال عبدالاکرم نے کہاکہ شہید اسامہ احمدو وڑائچ علمی سوچ رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک وژن رکھنے والے افسر تھا جس نے چترال کی پسماندگی اوربچوں کے صلاحیتوں کومدنظررکھتے ہوئے اس اکیڈمی کاسنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ ڈگری کالج اورآغاخان ایجوکیشن کے ٹیچنگ فیکلٹی کے مشکورہیں کہ انہوں نے کے اس کارخیرکوکامیاب کرنے کے لئے دن رات محنت سے کام کیا ۔اس موقع پرلیکچررتنزیل الرحمن نے کہاکہ شہید اسامہ ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے جو حقیقی معنوں میں خدمت کے جذبے سے سرشار تھے۔ اس لئے انہوں نے چترال میں بہت کم عرصے میں وہ کام کئے۔ جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی جن میں