چترال( نمائندہ )پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس چترال کے غریب عوام خصوصاً یارخون لشٹ سے بروغل تکعلاقوں میں15ہزار کلوگرام راشن،100سے زائد ٹینٹ اوربڑی مالیت کی گرم کپڑے تقسیم کریگی۔جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن کی خصوصی ہدایت پر پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس چترال کے دوردراز اور انتہائی پسماندہ علاقوں خصوصاً یارخون لشٹ سے بروغل تک