Site icon Daily Chitral

ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے پاکستان نیوی کے سپاہی اختر ایوب کو آبائی گاؤں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیا

چترال(نمائندہ )پاکستان نیوی کے سپاہی اختر ایوب ولد ریٹائرڈ صوبیدار میجر سردار سکنہ زائنی Image may contain: 6 people, people standing and outdoorموڑکہو کو ان کے آبائی گاؤں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔وہ کراچی میں ڈیوٹی کے دوران شہید ہوگئے تھے۔یاد رہے کہ دومہینوں کے دوران ضلع چترال سے تعلق رکھنے والوں کا مادر ملت کے لئے یہ تیسری شہادت تھی۔شہید کی میت آرمی ہیلی کاپٹر کےذریعے سے چترال پہنچائی گئی تھی۔

Exit mobile version