چترال (نمائندہ ) ہفت روزہ وآن لائن اخبار چترال پوسٹ کے زہر اہتمام دروش میں منعقدہ جشن بہاران کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں موڑدہ چترال ٹیمنے جغور کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہراکر فائنل جیت لیا۔ ضلع ناظم مغفرت شاہ اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جس نے انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرکے انہیں مستقبل کے لئے تیار کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور ضلعے کے ہر یونین کونسل میں