پشاور(نمائندہ ) یونیورسٹی آف چترال کے پروجیکٹ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری نے یونیورسٹی آف چترال کے کام پیش رفت کے حوالے سے بات کرتے ہوا کہا ہے کہ یونیورسٹی آف چترال بہت جلد اپنے داخلوں کا اعلان کرے گا اور اس میں کھوار لینگوئج سنٹر کے ساتھ ساتھ چائنیز لینگوئج سنٹر کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں آرکائیوز لائبریری پشاور میں