چترال (پریس ریلز)ضلعی صدرپاکستان پیپلزپارٹی چترال رکن صوبائی اسمبلی چترال ون سلیم خان نے بروزگول کے پل کے افتتاح کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہاکہ چترال کے پسماندہ اورمحروم علاقوں کی تعمیروترقی میری اولین ترجیح ہے سال 2015کے سیلاب سے چترال کے تمام علاقوں میں تباہی اوربربادی ہوگی تھی اس کے بعدزلزلہ آنے کی وجہ سے شدید تباہی ہوئی تھی جس کی