چترال ( نمائندہ ) خیبرپختونخوا کے وزیرکھیل ‘ثقافت‘میوزیم وامورنوجوانان اورپاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کے صدرمحمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں توانائی بحران پر قابوپانے کیلئے مختلف مقامات پر350مائیکروہائیڈل پاورپراجیکٹ بنارہی ہے جس سے توانائی بحران پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ مستقل بنیادوں پربجلی لوڈشیڈنگ کا ازالہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ صوبے میں غیراعلانیہ شدید لوڈشیڈنگ کی تمام