بونی ( جمشید احمد)سب ڈویثرن مستوج کے مشہور گاون سنوغر میں جاری زیر انتطام وسی ناظمیں فٹ بال ٹور نامنٹ گزشتہ دن اختتام پذیرہوا ۔آخری دن کی مہمان خصوصی شہزادہ خالد پرویز صدر آل پاکستان مسلم لیگ ضلع چترال تھے ان کے ہمراہ پرنس سلطان ملک، سابق ناطم کشافت ، انعام ،رفیع اللہ دیگر موجود تھے ابتدائی کلمات وی سی چیر مین شجاع الدین پیش کر تے ہوئے مہمان کو خوش امدید کہا اور پولو گراونڈ کی مر مت کے ساتھ پولو گراونڈ میں تماشاؤں کی بھٹنے لیے اسٹج اور سنوغر میں یو ٹلیٹی اسٹور کا مطالبہ کیا دوسرے مقرریں میں ،فراز، محمد ناصر نے خطاب کیے اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا موقع پر ٹونامنٹ کے فائنل میچز کھیلے گئے کر کٹ کا فائینل سنوغر، فٹ بال اور ولی بال کا فائنل بونی نے جیتا جبکہ پولو کا فاینل وی سی چیر من کی ٹیم نے اپنے نام کر لیا مہماں خصوصی شہزادہ خالد پر ویز نے جتنے والے ٹیموں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کی اورخطاب کر تے ہوئے ایک شاندار ٹور نامنٹ کی انعقاد پر ٹورنامنٹ انتطامیہ کی تعریف کی اور کھلاڑیوں کی صلاحیوں کو بے حد سراہا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ چترال میں بعض عناصر منفی سیاست کر کے لوگوں کو تقسیم کر نے کی کوشیش کر رہے ہیں یہ اپنے مظموم غزائم میں کھبی کامیاب نہیں ہونگے سچی نیت اور دیانتداری کے ساتھ قوم کی خدمت کر نی چائیے عوام کی مسائل حل کر نی چائیے سابق ایم این اے شہزادہ محی الدیں نے اپنے دور اقتدار میں علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے ہر وقت اورہمیشہ کوشیش کی او رہمیں بھی قوم کی خد مت کر