چترال(رپورٹ شہریار بیگ) آغا خان ایجنسی فار ہیبی ٹاٹ (AKAH) چترال کے زیر اہتمام چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں یونین کونسل شیشی کوہ اور یونین کونسل شغور کے سرکاری 13 زنانہ ،مردانہ سکولوں سے تعلق رکھنے والے اساتذہ کو سکول سیفٹی پروگرام کے حوالے سے 6روزہ تربیت دی گئی۔جس میں شرکاء کو قدرتی آفات سے بچاؤ کے تدابیر بتائے گئے۔اختتامی تقریب کے موقع پر AKAHکے ریجنل پروگرام منیجر محمد کرم مہمان خصوصی تھے۔شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ ہمیں