چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) چترال ٹاؤن کو بجلی کی فراہمی کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم کے زیر صدارت اجلاس میں چترال شہر اور مضافات کے علاقوں کو بجلی کو ایس آر ایس پی کے گولین میں تعمیر کردہ بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی کے لئے شیڈول ترتیب دی گئی جس کے مطابق جغور، دنین، بکرآباد، چمرکن، ہون، بکمک اور خورکشاندہ کو پہلے 24گھنٹے تک گولین سے بجلی فراہم کی جائے گی اور موڑین گول، بازار اور چیوڈوک کو نیشنل گرڈ سے بجلی دی جائے گی اور اگلے 24گھنٹوں میں اسے گولین سے بجلی کی باری آئے گی اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ اس موقع پر ایس آر ایس پی کے ڈسٹرکٹ