چترال (نمائندہ ) چیئر مین بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن خیبر پخونخواہ محمد قاسم مروت اپنی ٹیم کے ہمراہ گزشتہ دنوں آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال کا دورہ کیا ۔ آپ نے پرنسپل اور دیگر اسٹاف کے ساتھ مختلف تعلیمی امور پر تبادلۂ خیال کیا جس میں اسکو لز پالیسز کے ساتھ ساتھ تعلیم و تعلم کا انداز ،سلیبیس اور امتحانی نظام پر سیر حاصل گفتگو ہوئی