بونی ( جمشید احمد)ریشن بجلی گھر کی بحالی اور پاور ہاوس میں موجود جنریٹروں کو چلانے کے سلسلے میں بجلی کمیٹی اور سب ڈویثرن مستوج کے عوام کا ایک احجاجی جلسہ مین چوک بونی میں منعقد ہو ا جس کی صدارت معروف سماجی کارکن نادر جنگ نے کی جلسے میں پاور کمیٹی کے ممبران کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد شر کت کی مقرریں نے جلسے سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ 2015 کے تباہ کن سیلاب سے ریشن پاور ہاوس مکمل طور پر تباہ ہو چکا