چترال ( محکم الدین ) پانچ روزہ انٹر نیشنل باٹنی کانفرنس کے آخری روز چترال یونیورسٹی کی یوم تاسسیس شاندار طریقے سے منایا گیا ۔ اور یہ تقریب محفل مشاعرہ ،آتش بازی اور ثقافتی شو کے ساتھ اختتام پذیر ہو ا ۔ تقریب میں ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ ، پروفیسر ڈاکٹر میری اُوٹایونیورسٹی امریکا ، پروفیسر چائنا یونیورسٹی، امیر جماعت اسلامی مولانا جمشید احمد ، ڈاکٹر عبدالرشید ، ڈاکٹر محمد سراج ، پرنسپل صاحب الدین ، سابق پرنسل مقصوداحمد ، عبدالولی ایڈوکیٹ سمیت تقریبا ڈیڑھ ہزار افراد نے شرکت کی ۔ جس میں خواتین کی بہت بڑی تعداد شامل تھی ۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منر