چترال(ڈیلی چترال نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنمابیگم شہزادہ سلیمان اورضلعی سینئرنائب صدرانجینئرفضل ربی جان نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی چترال میں ایک بڑی قوت بن چکی ہے ۔2018کے عام انتخابات میں NA-1اورPK-1چترال سے پی پی پی کے نامزداُمیدواروں کوبھاری اکثیرت سے کامیاب کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ چترال میں عام انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ میں کارکنوں اورجیالوں سے رائے لیاجائے گا۔جس کے بعدجوبھی اُمیدوارسامنے آئیں گے پارٹی کے باقی ماندہ کارکن اور عہدیدار عام انتخابات کے دوران پارٹی کے جانب سے نامزد کردہ اْمیدواروں کوہرطرح