چترال (نمائندہ )آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان گلگت اورچترال کے زیرنگرانی کام کرنے والی پراجیکٹ(AQCESS)کے تعاون سے خودکشی کے موضوع پرایک سمینارمقامی ہوٹل میں منعقدہوا۔سمینارسے آغاخان ہیلتھ سروس چترال کے پروگرام منیجرمعراج الدین اوراے کیوسی ای ایس ایس پراجیکٹ کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹرچترال انوربیگ ،مہمان خصوصی پرنسپل گورنمنٹ گرلزڈگری کالج چترال پروفیسرمسرت جبین،صدرمحفل(ر)پروفیسرشمس النظرفاطمی،منیجرکمیونٹی پروگرام آغاخان ہیلتھ سروس چترال نصرت جہاں،جی ایم آغاخان ایجنسی فارہیبٹاٹ محمدکرم،ڈپٹی ڈی اومحکمہ ایجوکیشن چترال مہرالنساء،ممبرتحصیل کونسل لوئرچترال فریدہ سلطانہ،ڈاکٹرریاض حسین ،سیدحسین