چترال(نمائندہ ڈیلی چترال) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر چترال محمد فرقان بلال نے چترال تھانہ کے قریب کمپلینٹ سیل کا افتتاح کیا جس کے ذریعے کوئی بھی شکایت کنندہ دن رات کسی بھی وقت اور بغیرکسی دقت کے پولیس کے اعلیٰ افسران تک شکایت پہنچاسکتے ہیں۔ افتتاح کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس کمپلینٹ سیل میں شہریوں کے شکایات اور مسائل توجہ سے سننے کے ساتھ ساتھ ان کے ازالے کے لئے فوری نتیجہ خیز کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے مزید کہاکہ کمپلینٹ سیل کے سربراہ سے مختص شدہ رابطہ نمبروں پر عوام بلا خوف وخطر اپنے شکایات کے سلسلے میں رجوع کریں گے جہاں پر ان