چترال سے تعلق رکھنے والے سی ڈی اے اسلام آباد کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظفر حیات کو بی پی ایس 18میں ترقی دے دی گئی۔
ایڈیٹر انچیف
چترال/کیپٹل ڈویلپمنٹ اٹھارٹی اسلام آباد (سی ڈی اے)کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی پی ایس17ظفر حیاتکو ڈپٹی ڈائریکٹر بی پی ایس 18میں ترقی دے دی گئی۔ظفر حیات کا تعلق چترال کے بروز کڑوم سے اور وہ خضر حیات (مرحوم) کے صاحبزادے ہیں۔