Site icon Daily Chitral

شغور میں 30 سے زائد کورونا کے کیسسز رپورٹ….گاؤں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا حکم

چترال/ ضلع چترال لوئر کے ایک علاقے شغور نامی ایک ہی گاؤن میں 30 سے زائد کورونا کے کیسسز رپورٹ ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر چترال لوئر   انوار الحق  نے مذکورہ گاؤں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا حکم دیا ہے جس کے مطابق متذکرہ گاؤں میں عام آمدورفت، تقریبات وغیرہ پر سات دنوں کے لئے پابندی عائد کردی گئی ہے. ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر روینو شیروز مفتی نے SHO, Additional SHOشغور کی معاونت سے اس نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کروایا. اس سلسلے میں گاوں کے داخلی راستے پر check-point بھی اج شام تک لگا دیا جاۓ گا۔

Exit mobile version