طیارہ حادثے کے لواحقین کومعاوضہ دُگناکرکے فوری اداکیاجائے ،پی آئی اے کے چیئرمین اور ایم ۔ڈی کوفوری طورپربرطرف کردیاجائے،ایم پی اے سلیم خان /سیدسردارحسین شاہ
ایڈیٹر انچیف
چترال (ڈیلی چترال نیوز)ممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان اورسردارحسین شاہ نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ اے ٹی آرجہازوں کوبندکرکے نیاجہازخریدکرچلایاجائے،طیارہ حادثے کے لواحقین کومعاوضہ دُگناکرکے فوری اداکیاجائے ،پی آئی اے کے چیرمین اور ایم ۔ڈی کوفوری طورپربرطرف کردیاجائے اورطیارہ حادثے کی فوری تحقیقات سپریم کورٹ کے زیرنگرانی کروایاجائے چترال کے لئے روزانہ کی بنیادپرC-130جہازوں کی فوری منظوری دی جائے۔ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا کہ چترال کیلئے روزانہ کی بنیاد پرپروازوں کابندوبست کرکے پروازوں کے کرایوں میں کمی کی جائے طیارہ حادثے کے ذمہ داروں کوقرارواقعی سزادی جائے
To provide the best experiences, we use technologies like cookies to store and/or access device information. Consenting to these technologies will allow us to process data such as browsing behavior or unique IDs on this site. Not consenting or withdrawing consent, may adversely affect certain features and functions.