صوبائی پولیس افیسر خیبرپختونخواہ پشاور کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق ڈی پی او چترال کپٹن(ر) فرقان بلال(پی ایس پی،بی ایس18-)کو چترال سے تبدیل کرکے سی پی او پنجاب تعینات کیا گیاہے۔جبکہ وسیم ریاض(پی ایس پی،بی ایس18-)کوایس پی کوارڈنیشن سی سی پی سے ڈی پی او چترال تعینات کیا گیا ہے۔
215