عید کے موقع پر ہمیں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں اور مقبوضہ کشمیر کے بھوکے پیاسے مسلمانوں کو بھی یاد کرنا چاہیے۔
ڈیلی چترال نیوزگروپ جانب سے اہل وطن کو میٹھی عید کی خوشیاں مبارک ہوں، بڑی عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ہمیں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں اور مقبوضہ کشمیر کے بھوکے پیاسے مسلمانوں کو بھی یاد کرنا چاہیے کیونکہ کشمیری اپنے جائز حق کے لئے بوکھلاہٹ میں مبتلا بھارت سرکار سے لڑ رہے ہیں اور ساتھ ہی رب کریم سے دعا بھی ضروری ہے کہ نہتے کشمیری اپنے مقصد میں کامیاب ہوں
518