334 نوتعینات ڈپٹی کمشنرمحمد علی اپر چترال پہنچ گئےپیرکے روز چارج سنبھالیں گے ایڈیٹر انچیف جولائ 4, 2021July 4, 2021 0 تبصرے اپرچترال(ذاکر محمدزخمی)نوتعینات ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد علی ہفتے کے روز اپر چترال پہنچ گئے اور وہ 5 جولائی 2021 کو باضابطہ طور پر ڈی سی اپر چترال کا چارج سنبھالیں گے۔