229

دروش کے معروف سماجی شخصیت الحاج حاکم رستم نوازرضا انتقال کرگئے

چترال )دروش کے معروف سماجی شخصیت الحاج حاکم رستم نواز انتقال کرگئے مرحوم کو جمعہ کے روز دروش میں سپردخاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں چترال کے سماجی،سیاسی،سرکاری اور تمام کاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شخصیات نے شرکت کی۔ مرحوم چترال کے معروف شخصیت صوبیدار محبوب عالم خان مرحوم کے چھوٹے بھائی،منیجر بینک اسلامی محمد رضا خان،شجاعت عالم،سہاد عالم کے والد،پولو کوچ افتاب عالم،نثار احمد رضاخیل،ارشاد عالم مکرر کے چچا اور حاکم امیر نہراب خان،مہربان الہی ح طارق عزیز کے سسر تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں