Site icon Daily Chitral

پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کی مشترکہ ریلیف اپریشن ہفتہ 11فروری کو بھی جاری رہا

چترال (نمائندہ )پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کی مشترکہ ریلیف اپریشن ہفتہ 11فروری کو بھی جاری رہا۔Image may contain: 2 peopleاس اپریشن میں چترال کے دور درا علاقے تورکہو کے گاؤں شاگرام اور کہوت میں ایک ٹن امدادی سامان جس میںاشیائے خوردنوش ،چینی ،گھی چاول وغیرہ سمیت گرم بسترے اورسلیپنگ بیگ شامل تھے۔آرمی ہیلی کاپٹرکے ذریعے علاقوں میں پہنچائی گئی اورچترال سکاؤٹس کی طرف سے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کی گئی۔ریلیف اپریشن اتوار12فروری کو بھی جاری رہیگا۔

Exit mobile version