تازہ ترین
پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کی مشترکہ ریلیف اپریشن ہفتہ 11فروری کو بھی جاری رہا


اس اپریشن میں چترال کے دور درا علاقے تورکہو کے گاؤں شاگرام اور کہوت میں ایک ٹن امدادی سامان جس میں
اشیائے خوردنوش ،چینی ،گھی چاول وغیرہ سمیت گرم بسترے اور
سلیپنگ بیگ شامل تھے۔آرمی ہیلی کاپٹرکے ذریعے علاقوں میں پہنچائی گئی اورچترال سکاؤٹس کی طرف سے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کی گئی۔ریلیف اپریشن اتوار12فروری کو بھی جاری رہیگا۔